🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4625. كان آخر ما تكلم به أن قال: قاتل الله اليهود ....
آپ ﷺ کی آخری گفتگو یہ تھی کہ آپ نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4617
«كان آخر ما تكلم به أن قال: قاتل الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد لا يبقين دينان بأرض العرب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری گفتگو یہ تھی کہ آپ نے فرمایا: اللہ یہود و نصاریٰ کو غارت کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ خبردار! جزیرہ عرب میں دو دین باقی نہ رہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4617]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي عبيدة بن الجراح. تحذير المساجد رقم 9: حم، ع، الطحاوي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4617 in Urdu