الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4634. كان أحب الدين إليه ما دأوم عليه صاحبه
آپ ﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ دین (عمل) وہ ....
حدیث نمبر: 4626
«كان أحب الدين إليه ما دأوم عليه صاحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ دین (عمل) وہ تھا جس پر اس کا کرنے والا ہمیشگی اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4626]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ دین (عمل) وہ تھا جس پر اس کا کرنے والا ہمیشگی اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4626]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ هـ] عن عائشة. حم 6/113، 189.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4626 in Urdu