الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4654. كان إذا أخذ أهله الوعك أمر بالحساء فصنع ثم أمرهم ....
جب آپ ﷺ کے گھر والوں کو بخار آتا تو ....
حدیث نمبر: 4646
«كان إذا أخذ أهله الوعك أمر بالحساء فصنع ثم أمرهم فحسوا وكان يقول: إنه ليرتوفؤاد الحزين ويسروعن فؤاد السقيم كما تسروإحداكن الوسخ بالماء عن وجهها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو بخار آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم حساء (شوربہ نما غذا) بنانے کا حکم دیتے، پھر وہ بنایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اسے پینے کا حکم دیتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے: یہ غمگین دل کو تسکین دیتا ہے اور بیمار کے دل کا غم دور کرتا ہے، جیسے تم میں سے کوئی عورت پانی سے اپنے چہرے کی میل دور کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4646]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ ك] عن عائشة. المشكاة 4234: عد، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4646 in Urdu