الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4665. كان إذا أراد أن يستودع الجيش قال: استودع الله دينكم ....
جب آپ ﷺ کسی لشکر کو الوداع کہنے کا ارادہ ....
حدیث نمبر: 4657
«كان إذا أراد أن يستودع الجيش قال:» استودع الله دينكم وأمانتكم وخواتيم أعمالكم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی لشکر کو الوداع کہنے کا ارادہ فرماتے تو فرماتے: میں تمہارے دین، تمہاری امانتوں اور تمہارے اعمال کے خاتموں کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4657]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن عبد الله بن يزيد الخطمي. الصحيحة 15.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4657 in Urdu