الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4671. كان إذا أراد من الحائض شيئا ألقى على فرجها ثوبا
جب آپ ﷺ کسی حائضہ (بیوی) سے کچھ قربت جیسا ....
حدیث نمبر: 4663
«كان إذا أراد من الحائض شيئا ألقى على فرجها ثوبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی حائضہ (بیوی) سے کچھ قربت جیسا معاملہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کی شرمگاہ پر کپڑا ڈال دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4663]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی حائضہ (بیوی) سے کچھ قربت جیسا معاملہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کی شرمگاہ پر کپڑا ڈال دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن بعض أمهات المؤمنين. صحيح أبي داود 262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4663 in Urdu