صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4676. كان إذا استن أعطى السواك الأكبر وإذا شرب أعطى الذي ....
جب آپ ﷺ مسواک تقسیم فرماتے تو سب سے بڑے ....
حدیث نمبر: 4668
«كان إذا استن أعطى السواك الأكبر وإذا شرب أعطى الذي عن يمينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرتے تو مسواک سب سے بڑے کو دیتے، اور جب کچھ پیتے تو بچا ہوا اپنے دائیں طرف والے کو دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4668]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرتے تو مسواک سب سے بڑے کو دیتے، اور جب کچھ پیتے تو بچا ہوا اپنے دائیں طرف والے کو دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4668]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الحكيم] عن عبد الله بن كعب1. صحيح أبي داود 40: د - عائشة. حم، هق - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4668 in Urdu