صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4689. كان إذا أكل أو شرب قال: الحمد لله الذي أطعم ....
جب آپ ﷺ کچھ کھاتے یا پیتے تو فرماتے: الْحَمْدُ ....
حدیث نمبر: 4681
«كان إذا أكل أو شرب قال: الحمد لله الذي أطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ کھاتے یا پیتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے کھلایا، پلایا، اسے خوش گوار بنایا اور اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنایا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4681]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن حب] عن أبي أيوب. الصحيحة 2061.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4681 in Urdu