صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4700. كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: ما بال ....
جب آپ ﷺ کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی ....
حدیث نمبر: 4692
«كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: ما بال فلان يقول؟ ولكن يقول: ما بال أقوام يقولون كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی بات پہنچتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نہ فرماتے کہ فلاں شخص کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا کہتا ہے، بلکہ فرماتے: لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ وہ ایسا ایسا کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4692]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 2064.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4692 in Urdu