صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4719. كان إذا خطب احمرت عيناه وعلا صوته واشتد غضبه كأنه ....
جب آپ ﷺ خطبہ دیتے تو آپ ﷺ کی آنکھیں ....
حدیث نمبر: 4711
«كان إذا خطب احمرت عيناه وعلا صوته واشتد غضبه كأنه منذر جيش يقول: صبحكم ومساكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں، آواز بلند ہو جاتی اور غصہ شدید ہو جاتا، گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی لشکر کے حملے سے ڈرانے والے ہیں جو کہہ رہا ہو: دشمن تم پر صبح یا شام حملہ کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4711]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب ك] عن جابر. مختصر مسلم 410، الإرواء 608، 611.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4711 in Urdu