صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4746. كان إذا سجد جافى حتى يرى بياض إبطيه
جب آپ ﷺ سجدہ فرماتے تو اپنے بازوؤں کو پہلوؤں ....
حدیث نمبر: 4738
«كان إذا سجد جافى حتى يرى بياض إبطيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ فرماتے تو اپنے بازوؤں کو پہلوؤں سے اتنا دور رکھتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4738]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر. حم 3/295، م 1/54 - ميمونة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4738 in Urdu