صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4752. كان إذا شرب تنفس ثلاثا ويقول: هو أهنأ وأمرأ, وأبرأ
جب آپ ﷺ کچھ پیتے تو تین بار سانس لیتے ....
حدیث نمبر: 4744
" كان إذا شرب تنفس ثلاثا ويقول: هو أهنأ وأمرأ, وأبرأ"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ پیتے تو تین بار سانس لیتے اور فرماتے: یہ زیادہ خوش گوار، زیادہ ہضم ہونے والا اور زیادہ صحت بخش ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4744]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ پیتے تو تین بار سانس لیتے اور فرماتے: یہ زیادہ خوش گوار، زیادہ ہضم ہونے والا اور زیادہ صحت بخش ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4744]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أنس. الصحيحة 387.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4744 in Urdu