صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4765. كان إذا غزا قال: اللهم أنت عضدي وأنت نصيري بك ....
جب آپ ﷺ جہاد پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: ....
حدیث نمبر: 4757
«كان إذا غزا قال: اللهم أنت عضدي وأنت نصيري بك أحول وبك أصول وبك أقاتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: اے اللہ! تو ہی میرا بازو اور تو ہی میرا مددگار ہے، تیری ہی مدد سے میں حرکت کرتا ہوں، تیری ہی قوت سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی خاطر لڑتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت هـ حب الضياء] عن أنس. الكلم 125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4757 in Urdu