صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4768. كان إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: استغفروا ....
جب آپ ﷺ میت کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے ....
حدیث نمبر: 4760
«كان إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: استغفروا الله لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت کو دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کی قبر پر کھڑے ہو کر فرماتے: اپنے بھائی کے لیے اللہ سے بخشش مانگو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو، کیونکہ اس وقت اس سے سوال کیا جا رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4760]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عثمان. أحكام الجنائز ص 156: عم، لا، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4760 in Urdu