صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4802. كان إذا واقع بعض أهله فكسل أن يقوم ضرب يده ....
جب آپ ﷺ اپنی کسی اہلیہ سے صحبت کرتے اور ....
حدیث نمبر: 4794
«كان إذا واقع بعض أهله فكسل أن يقوم ضرب يده على الحائط فتيمم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی اہلیہ سے صحبت کرتے اور (غسل کے لیے) اٹھنے میں سستی محسوس کرتے تو اپنا ہاتھ دیوار پر مار کر تیمم کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4794]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن عائشة. آداب الزفاف ص 40 - 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4794 in Urdu