صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4811. كان أكثر صومه السبت والأحد ويقول: هما يوما عيد المشركين ....
آپ ﷺ کے روزوں میں سب سے زیادہ ہفتہ اور ....
حدیث نمبر: 4803
«كان أكثر صومه السبت والأحد ويقول: هما يوما عيد المشركين فأحب أن أخالفهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں میں سب سے زیادہ ہفتہ اور اتوار کے دن ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: یہ دونوں مشرکین کی عید کے دن ہیں، اس لیے میں پسند کرتا ہوں کہ ان کی مخالفت کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4803]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم طب ك هق] عن أم سلمة. صحيح الترغيب 1041.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4803 in Urdu