صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4840. كان له قدح من عيدان تحت سريره يبول فيه بالليل
آپ ﷺ کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جو ....
حدیث نمبر: 4832
«كان له قدح من عيدان تحت سريره يبول فيه بالليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جو آپ کی چارپائی کے نیچے رہتا تھا، آپ رات کو اس میں پیشاب کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4832]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک برتن تھا جو آپ کی چارپائی کے نیچے رہتا تھا، آپ رات کو اس میں پیشاب کر لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4832]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن ك] عن أميمة بنت رقيقة. المشكاة 362: صحيح أبي داود 19: ن - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4832 in Urdu