صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4844. كان مما يقول للخادم: ألك حاجة؟
آپ ﷺ خادم سے یہ بھی فرمایا کرتے تھے: کیا ....
حدیث نمبر: 4836
«كان مما يقول للخادم: ألك حاجة؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم خادم سے یہ بھی فرمایا کرتے تھے: کیا تمہیں کوئی ضرورت ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4836]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم خادم سے یہ بھی فرمایا کرتے تھے: کیا تمہیں کوئی ضرورت ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4836]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن رجل. الصحيحة 2102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4836 in Urdu