صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4848. كان لا يأكل متكئا ولا يطأ عقبه رجلان
آپ ﷺ ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتے تھے، اور ....
حدیث نمبر: 4840
«كان لا يأكل متكئا ولا يطأ عقبه رجلان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتے تھے، اور نہ ہی دو آدمی آپ کے عقب میں چل کر آپ کی ایڑیوں پر قدم رکھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4840]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتے تھے، اور نہ ہی دو آدمی آپ کے عقب میں چل کر آپ کی ایڑیوں پر قدم رکھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4840]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمرو. المشكاة 4212، الصحيحة 2104: د، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4840 in Urdu