🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
486. إذا حج الصبي فهي له حجة حتى يعقل فإذا عقل ....
جب کوئی نابالغ بچہ حج کرتا ہے تو یہ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 485
"إذا حج الصبي فهي له حجة حتى يعقل فإذا عقل عليه حجة أخرى وإذا حج الأعرابي فهي له حجة فإذا هاجر فعليه حجة
أخرى"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی نابالغ بچہ حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے (نفلی) حج شمار ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ باشعور (بالغ) ہو جائے، پس جب وہ بالغ ہو جائے تو اس پر ایک اور (فرض) حج لازم ہے۔ اور جب کوئی دیہاتی حج کرتا ہے تو یہ اس کے لیے حج ہے، پھر جب وہ ہجرت کر لے تو اس پر ایک اور حج لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 485]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عباس. الإرواء 986: ابن خزيمة، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 485 in Urdu