صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
488. إذا حضر أحدكم الأمر يخشى فواته فليصل هذه الصلاة - ....
جب تم میں سے کسی کو کوئی ایسا اہم کام ....
حدیث نمبر: 487
«إذا حضر أحدكم الأمر يخشى فواته فليصل هذه الصلاة - يعني الجمع بين الصلاتين -»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی ایسا اہم کام درپیش ہو جس کے فوت ہو جانے کا اسے اندیشہ ہو، تو وہ اس طرح نماز پڑھ لے، یعنی دو نمازوں کو (ایک ساتھ) جمع کر کے پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 487]

تخریج الحدیث: «حسن. ن عن ابن عمر. الصحيحة 1370: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 487 in Urdu