🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4880. كان لا ينام إلا والسواك عند رأسه فإذا استيقظ بدأ ....
آپ ﷺ جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4872
«كان لا ينام إلا والسواك عند رأسه فإذا استيقظ بدأ بالسواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے موجود ہوتی، اور جب بیدار ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4872]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم محمد بن نصر] عن ابن عمر. الصحيحة 2111: حب - عد.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4872 in Urdu