صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4904. كان يبيع نخل بني النضير ويحبس لأهله قوت سنتهم
آپ ﷺ بنو نضیر کے کھجوروں کے باغات کی پیداوار ....
حدیث نمبر: 4896
«كان يبيع نخل بني النضير ويحبس لأهله قوت سنتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنو نضیر کے کھجوروں کے باغات کی پیداوار بیچ دیتے اور اپنے گھر والوں کے لیے ایک سال کا خرچ روک لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4896]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنو نضیر کے کھجوروں کے باغات کی پیداوار بیچ دیتے اور اپنے گھر والوں کے لیے ایک سال کا خرچ روک لیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4896]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4896 in Urdu