صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4913. كان يتمثل بالشعر: ويأتيك بالأخبار من لم تزود
آپ ﷺ یہ شعر بطور مثال پڑھا کرتے تھے: اور ....
حدیث نمبر: 4905
"كان يتمثل بالشعر: ويأتيك بالأخبار من لم تزود"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ شعر بطور مثال پڑھا کرتے تھے: اور تمہیں خبریں وہ شخص بھی دے دیتا ہے جسے تم نے (خبر لانے کے لیے) زاد راہ نہیں دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4905]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس [ت] عن عائشة. الصحيحة 2057: البزار، الضياء - ابن عباس. حم، خد، الطحاوي، حل - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4905 in Urdu