صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4930. كان يحب العراجين ولا يزال في يده منها
آپ ﷺ کو کھجور کی خشک شاخیں پسند تھیں اور ....
حدیث نمبر: 4922
«كان يحب العراجين ولا يزال في يده منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کی خشک شاخیں پسند تھیں اور ان میں سے کوئی ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں رہتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4922]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کی خشک شاخیں پسند تھیں اور ان میں سے کوئی ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں رہتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4922]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 499.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4922 in Urdu