صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4953. كان يردف خلفه ويضع طعامه على الأرض ويجيب دعوة المملوك ....
آپ ﷺ اپنے پیچھے کسی کو سوار کر لیتے، اپنا ....
حدیث نمبر: 4945
«كان يردف خلفه ويضع طعامه على الأرض ويجيب دعوة المملوك ويركب الحمار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیچھے کسی کو سوار کر لیتے، اپنا کھانا زمین پر رکھتے، غلام کی دعوت قبول فرماتے اور گدھے پر سوار ہوتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4945]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. الصحيحة 2125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4945 in Urdu