صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4966. كان يصغي للهرة الإناء فتشرب ثم يتوضأ بفضلها
آپ ﷺ بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ ....
حدیث نمبر: 4958
«كان يصغي للهرة الإناء فتشرب ثم يتوضأ بفضلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ اس میں سے پی لے، پھر آپ اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو فرما لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4958]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ اس میں سے پی لے، پھر آپ اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو فرما لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4958]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس حل] عن عائشة. صحيح أبي داود 69: د، هـ، الطحاوي، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4958 in Urdu