صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4979. كان يصوم من الشهر السبت والأحد والاثنين ومن الشهر الآخر ....
آپ ﷺ ایک مہینے میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے ....
حدیث نمبر: 4971
«كان يصوم من الشهر السبت والأحد والاثنين ومن الشهر الآخر الثلاثاء والأربعاء والخميس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مہینے میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے دن روزہ رکھتے، اور دوسرے مہینے میں منگل، بدھ اور جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4971]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. المشكاة 2059.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4971 in Urdu