صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4986. كان يعجبه إذا خرج لحاجته أن يسمع: يا راشد! يا ....
آپ ﷺ کو یہ بات پسند تھی کہ جب آپ ....
حدیث نمبر: 4978
«كان يعجبه إذا خرج لحاجته أن يسمع: يا راشد! يا نجيح!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ جب آپ کسی کام کے لیے نکلتے تو یہ الفاظ سنیں: اے راشد! اے نجیح!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4978]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ جب آپ کسی کام کے لیے نکلتے تو یہ الفاظ سنیں: اے راشد! اے نجیح!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4978]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن أنس. الروض النضير 86: أبو نعيم، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4978 in Urdu