صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5005. كان يقبل بعض أزواجه ثم يصلي ولا يتوضأ
آپ ﷺ اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز ....
حدیث نمبر: 4997
«كان يقبل بعض أزواجه ثم يصلي ولا يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4997]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کو بوسہ دیتے پھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن عائشة. مختصر مسلم 591، المشكاة 323، صحيح أبي داود 170، 171: ت، هـ، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4997 in Urdu