صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5071. لتتبعن سنن الذين من قبلكم شبرا بشبر أو ذراعا بذراع ....
تم ضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کی، بالشت ....
حدیث نمبر: 5063
«لتتبعن سنن الذين من قبلكم شبرا بشبر أو ذراعا بذراع حتى لوسلكوا جحر ضب لسلكتموه قالوا: اليهود والنصارى؟ قال: فمن؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کی، بالشت بہ بالشت اور ہاتھ بہ ہاتھ، پیروی کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے بل میں گھسے ہوں تو تم بھی اس میں گھس جاؤ گے۔“ صحابہ نے پوچھا: ”کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اور کون؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5063]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أبي سعيد [ك] عن أبي هريرة. إصلاح المساجد 31، [السنة] لابن أبي عاصم، 72 - 75: حم، هـ عن أبي هريرة. ابن عمرو، مختصر مسلم 2002.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5063 in Urdu