صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5084. لتنتظر عدة الليالي والأيام التي كانت تحيضهن من الشهر قبل ....
وہ اسی مہینے میں اتنی راتوں اور دنوں کا انتظار ....
حدیث نمبر: 5076
«لتنتظر عدة الليالي والأيام التي كانت تحيضهن من الشهر قبل أن يصيبها الذي أصابها فلتترك الصلاة قبل ذلكم من الشهر فإذا خلفت ذلك فلتغتسل ثم لتستثفر بثوب ثم لتصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ اسی مہینے میں اتنی راتوں اور دنوں کا انتظار کرے جتنے وہ اس عارضے میں مبتلا ہونے سے پہلے حیض میں گزارا کرتی تھی، اور مہینے کے اس حصے میں نماز چھوڑ دے، پھر جب یہ مدت گزر جائے تو غسل کرے، پھر ایک کپڑا باندھ لے، پھر نماز پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5076]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن أم سلمة. صحيح أبي داود 264: مالك، حم، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5076 in Urdu