🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5151. لقد هممت أن أرسل إلى أبي بكر وأنبه فأعهد أن ....
میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ ابوبکر کے پاس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5143
«لقد هممت أن أرسل إلى أبي بكر وأنبه فأعهد أن يقول القائلون أو يتمنى المتمنون ثم قلت: يأبى الله ويدفع المؤمنون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ ابوبکر کے پاس آدمی بھیجوں اور ان کے بارے میں وصیت کروں، تاکہ کوئی کہنے والا کچھ کہے یا آرزو کرنے والا کوئی آرزو نہ کرے، پھر میں نے کہا: اللہ اس سے انکار کرتا ہے اور مومنین اسے قبول نہیں کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن عائشة. أحكام الجنائز 148، الصحيحة 690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5143 in Urdu