صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5153. لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت أن الروم ....
میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ غیلہ سے منع ....
حدیث نمبر: 5145
«لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت أن الروم وفارس يصنعون ذلك فلا يضر أو لادهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ غیلہ سے منع کر دوں، یہاں تک کہ مجھے یاد آیا کہ روم اور فارس کے لوگ ایسا کرتے ہیں اور اس سے ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5145]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم م 4] عن جدامة بنت وهب. مختصر مسلم 835، غاية المرام243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5145 in Urdu