صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5184. لكل نبي دعوة مستجابة فتعجل كل نبي دعوته وإني خبأت ....
ہر نبی کی ایک قبول شدہ دعا ہے، ہر نبی ....
حدیث نمبر: 5176
«لكل نبي دعوة مستجابة فتعجل كل نبي دعوته وإني خبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة فهي نائلة إن شاء الله من مات من أمتي لا يشرك بالله شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی کی ایک قبول شدہ دعا ہے، ہر نبی نے اپنی دعا جلدی مانگ لی، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھا ہے، پس یہ، ان شاء اللہ، میری امت میں سے ہر اس شخص کو ملے گی جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5176]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 2223، مختصر مسلم 95، حم 2/426.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5176 in Urdu