صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5190. للشهيد عند الله سبع خصال: يغفر له في أول دفعة ....
شہید کے لیے اللہ کے ہاں سات خصلتیں ہیں: اس ....
حدیث نمبر: 5182
«للشهيد عند الله سبع خصال: يغفر له في أول دفعة من دمه ويرى مقعده من الجنة ويحلى حلة الإيمان ويزوج اثنين وسبعين زوجة من الحور العين ويجار من عذاب القبر ويأمن من الفزع الأكبر ويوضع على رأسه تاج الوقار الياقوتة منه خير من الدنيا وما فيها ويشفع في سبعين إنسانا من أهل بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کے لیے اللہ کے ہاں سات خصلتیں ہیں: اس کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش کر دی جاتی ہے، اسے جنت میں اپنا ٹھکانہ دکھا دیا جاتا ہے، اسے ایمان کا جوڑا پہنایا جاتا ہے، اس کی شادی حورعین میں سے بہتر بیویوں سے کر دی جاتی ہے، اسے قبر کے عذاب سے پناہ دی جاتی ہے، اسے سب سے بڑی گھبراہٹ سے امن دیا جاتا ہے، اس کے سر پر وقار کا تاج رکھا جاتا ہے جس کا ایک یاقوت دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور اسے اپنے اہلِ خانہ میں سے ستر آدمیوں کی شفاعت کا حق دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5182]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن المقدام بن معدي كرب. أحكام الجنائز 35 - 36.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5182 in Urdu