صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5192. للصائمين باب في الجنة يقال له: الريان لا يدخل فيه ....
روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ....
حدیث نمبر: 5184
«للصائمين باب في الجنة يقال له: الريان لا يدخل فيه أحد غيرهم فإذا دخل آخرهم أغلق من دخل فيه شرب ومن شرب لم يظمأ أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ ہے جسے 'ریان' کہا جاتا ہے، اس میں ان کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا، جب ان کا آخری فرد داخل ہو جائے گا تو اسے بند کر دیا جائے گا، جو اس میں داخل ہوگا وہ اس کا پانی پیے گا، اور جو اسے پی لے گا وہ کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن سهل بن سعد. صحيح الترغيب 969: حم، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5184 in Urdu