صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5215. لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا وألحدوا له وقالوا: ....
جب آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے ....
حدیث نمبر: 5207
«لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا وألحدوا له وقالوا: هذه سنة آدم في ولده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے انہیں طاق تعداد میں پانی سے غسل دیا اور ان کے لیے لحد بنائی، اور کہا: یہ آدم علیہ السلام کی سنت ہے جو ان کی اولاد میں باقی رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5207]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي. الضعيفة 2872: طس، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5207 in Urdu