صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5239. لن يهلك الناس حتى يعذروا من أنفسهم
لوگ اس وقت تک ہلاک نہیں ہوں گے جب تک ....
حدیث نمبر: 5231
«لن يهلك الناس حتى يعذروا من أنفسهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگ اس وقت تک ہلاک نہیں ہوں گے جب تک وہ (اپنے گناہوں کی کثرت سے) اپنے لیے کوئی عذر باقی نہ چھوڑیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5231]
”لوگ اس وقت تک ہلاک نہیں ہوں گے جب تک وہ (اپنے گناہوں کی کثرت سے) اپنے لیے کوئی عذر باقی نہ چھوڑیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5231]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن رجل. المشكاة 5146.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5231 in Urdu