صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5249. لو أن أحدكم إذا أراد أن يأتي أهله قال: بسم ....
اگر تم میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس ....
حدیث نمبر: 5241
«لو أن أحدكم إذا أراد أن يأتي أهله قال: بسم الله اللهم جنبينا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا فإنه إن قضي بينهما ولد من ذلك لم يضره الشيطان أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس جانے کا ارادہ کرے تو یہ کہے: بسم اللہ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو تو ہمیں عطا فرمائے اسے بھی شیطان سے دور رکھ، تو اگر ان دونوں کے ملاپ سے کوئی بچہ مقدر ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5241]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ابن عباس. الإرواء 2012، مختصر مسلم 828، آداب الزفاف ص 24: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5241 in Urdu