صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5257. لو أن رجلا يجر على وجهه من يوم ولد إلى ....
اگر کوئی آدمی اپنی پیدائش کے دن سے بڑھاپے میں ....
حدیث نمبر: 5249
«لو أن رجلا يجر على وجهه من يوم ولد إلى يوم يموت هرما في مرضاة الله تعالى لحقره يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کوئی آدمی اپنی پیدائش کے دن سے بڑھاپے میں مرنے کے دن تک اللہ کی رضا کی خاطر اپنے چہرے کے بل گھسٹتا رہے، تب بھی وہ قیامت کے دن اسے حقیر سمجھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5249]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم تخ طب] عن عتبة بن عبد. الصحيحة 447.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5249 in Urdu