🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5259. لو أن ما يقل ظفر مما في الجنة بدا لتزخرفت ....
اگر جنت کی چیزوں میں سے ناخن برابر کوئی چیز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5251
«لو أن ما يقل ظفر مما في الجنة بدا لتزخرفت له ما بين خوافق السموات والأرض ولو أن رجلا من أهل الجنة اطلع فبدا أسأوره لطمس ضوء الشمس كما تطمس الشمس ضوء النجوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر جنت کی چیزوں میں سے ناخن برابر کوئی چیز بھی ظاہر ہو جائے تو آسمانوں اور زمین کے کناروں کے درمیان کی ہر چیز اس کی وجہ سے مزین ہو جائے، اور اگر جنتیوں میں سے کوئی ایک آدمی جھانک کر دیکھے اور اس کے کنگن ظاہر ہو جائیں تو وہ سورج کی روشنی کو اسی طرح ماند کر دیں جیسے سورج ستاروں کی روشنی کو ماند کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5251]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن سعد. المشكاة 5637.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5251 in Urdu