صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5267. لو تعلم المرأة حق الزوج لم تقعد ما حضر غداؤه ....
اگر عورت اپنے شوہر کا حق جان لے تو جب ....
حدیث نمبر: 5259
«لو تعلم المرأة حق الزوج لم تقعد ما حضر غداؤه وعشاؤه حتى يفرغ منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر عورت اپنے شوہر کا حق جان لے تو جب اس کا صبح یا شام کا کھانا حاضر ہو تو وہ اس کے فارغ ہونے تک بیٹھی نہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5259]
”اگر عورت اپنے شوہر کا حق جان لے تو جب اس کا صبح یا شام کا کھانا حاضر ہو تو وہ اس کے فارغ ہونے تک بیٹھی نہ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5259]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن معاذ. الصحيحة 2166: البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5259 in Urdu