صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5270. لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ولخرجتم إلى ....
اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے ....
حدیث نمبر: 5262
«لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا ولخرجتم إلى الصعدات تجأرون إلى الله تعالى............»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم بہت روتے اور کم ہنستے، اور تم راستوں میں نکل کر اللہ تعالیٰ کے حضور فریاد کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5262]
”اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم بہت روتے اور کم ہنستے، اور تم راستوں میں نکل کر اللہ تعالیٰ کے حضور فریاد کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5262]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب ك هب] عن أبي الدرداء. الضعيفة 4354: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5262 in Urdu