صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5282. لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثير
اگر تمہیں وہ (زیادتی) بخش دی جائے جو تم جانوروں ....
حدیث نمبر: 5274
«لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ (زیادتی) بخش دی جائے جو تم جانوروں کے ساتھ کرتے ہو تو تمہیں بہت کچھ بخش دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5274]
”اگر تمہیں وہ (زیادتی) بخش دی جائے جو تم جانوروں کے ساتھ کرتے ہو تو تمہیں بہت کچھ بخش دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5274]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة 514.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5274 in Urdu