صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5286. لوقلتها وأنت تملك أمرك أفلحت كل الفلاح
اگر تم یہ کلمہ اس وقت کہتے جب تم اپنے ....
حدیث نمبر: 5278
«لوقلتها وأنت تملك أمرك أفلحت كل الفلاح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم یہ کلمہ اس وقت کہتے جب تم اپنے معاملے کے مالک تھے تو تم مکمل کامیابی حاصل کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5278]
”اگر تم یہ کلمہ اس وقت کہتے جب تم اپنے معاملے کے مالک تھے تو تم مکمل کامیابی حاصل کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5278]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن عمران بن حصين.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5278 in Urdu