صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5324. لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة ....
اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ....
حدیث نمبر: 5316
«لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك عند كل صلاة ولأخرت العشاء إلى ثلث الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا اور عشاء کو رات کے ایک تہائی حصے تک مؤخر کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5316]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت الضياء] عن زيد بن خالد الجهني. المشكاة 390، صحيح أبي داود 37.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5316 in Urdu