صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5331. لولا أن الناس حديث عهدهم بكفر وليس عندي من النفقة ....
اگر لوگ کفر سے نیا نیا نکلے ہوئے نہ ہوتے ....
حدیث نمبر: 5323
«لولا أن الناس حديث عهدهم بكفر وليس عندي من النفقة ما يقوى على بنيانه لكنت أدخلت فيه من الحجر خمسة أذرع ولجعلت لها بابا يدخل الناس منه وبابا يخرج منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر لوگ کفر سے نیا نیا نکلے ہوئے نہ ہوتے اور میرے پاس اتنا خرچہ ہوتا جو اس کی تعمیر کو پورا کر سکے تو میں اس میں حطیم میں سے پانچ ہاتھ شامل کر دیتا اور اس کے لیے ایک دروازہ بناتا جس سے لوگ داخل ہوں اور ایک دروازہ جس سے وہ باہر نکلیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5323]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن عائشة. مختصر مسلم 771، الصحيحة 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5323 in Urdu