صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5333. لولا أن لا تدافنوا لدعوت الله أن يسمعكم عذاب القبر
اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم ایک دوسرے کو ....
حدیث نمبر: 5325
«لولا أن لا تدافنوا لدعوت الله أن يسمعكم عذاب القبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم ایک دوسرے کو دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں قبر کا عذاب سنا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5325]
”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم ایک دوسرے کو دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں قبر کا عذاب سنا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5325]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د م ن] عن أنس. م 8/161 - زيد بن ثابت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5325 in Urdu