صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5339. لولا حداثة عهد قومك بالكفر لنقضت البيت فبنيته على أساس ....
اگر تمہاری قوم کفر سے نئی نئی نہ نکلی ہوتی ....
حدیث نمبر: 5331
«لولا حداثة عهد قومك بالكفر لنقضت البيت فبنيته على أساس إبراهيم وجعلت له خلفا فإن قريشا لما بنت البيت استقصرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم کفر سے نئی نئی نہ نکلی ہوتی تو میں اس گھر کو گرا کر ابراہیم کی بنیاد پر دوبارہ تعمیر کرتا اور اس کے پیچھے ایک دروازہ بھی بنا دیتا، کیونکہ جب قریش نے اس گھر کو بنایا تھا تو انہوں نے تعمیر میں کمی کر دی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5331]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن عائشة. الصحيحة 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5331 in Urdu