صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5356. ليأكل أحدكم بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه فإن الشيطان يأكل ....
تم میں سے ہر ایک اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، ....
حدیث نمبر: 5348
«ليأكل أحدكم بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله ويعطي بشماله ويأخذ بشماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، دائیں ہاتھ سے پیئے اور دائیں ہاتھ سے پکڑے، کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، بائیں ہاتھ سے پیتا ہے، بائیں ہاتھ سے دیتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5348]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1336.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 5348 in Urdu